Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد: تین سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینز ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کے دوسرے انوکھے کیس کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جڑواں لینز اور سفید موتیا کا پیچیدہ ترین آپریشن الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں کیا گیا ہے جہاں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے ذریعے بچے کی بینائی بحال کردی۔

World amazing case, baby one eye have two lense 3

راولپنڈی کے رہائشی محمد احمد کو اپنے تین سالہ بیٹے محمد موسی کی دائیں آنکھ بائیں سے بڑی ہونا محسوس ہوئی اس نے معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بچے کی ایک آنکھ میں دو لینز کی موجودگی کی تصدیق کردی حالاں کہ ایک آنکھ میں ایک ہی لینز ہوتا ہے۔

World amazing case, baby one eye have two lense 2

ڈاکٹر حنیف کی نگرانی میں کامیاب آپریشن سے دائیں آنکھ سے ایک لینز اور سفید موتیا نکال دیاگیا۔ اب بچہ نارمل زندگی گزار سکے گا اور اس کی بینائی مکمل طور پر بحال ہے۔

World amazing case, baby one eye have two lense 4

قبل ازیں اس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا اور اب یہ کیس پاکستان میں سامنے آیا ہے، دنیا میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا کیس ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار

18 اکتوبر, 2024

طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے

2 دسمبر, 2023

فِٹنس کیلئے جِم سے تھوڑا سا وقفہ لازمی لیں، فِٹنس انفلوئنسرز کی تجویز

17 دسمبر, 2024

جہلم سمیت پنجاب میں نان کمیونیک ایبل امراض کا پروگرام بند، لاکھوں شہری قبل از وقت تشخیص سے محروم

26 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں