Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کے علاقوں میں بھکاریوں کی یلغار نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کے علاقوں میں بھکاریوں کی یلغار نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے علاقوں میں بھکاریوں کی یلغار نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا۔ شہر کی سڑکوں، چوک چوراہوں میں جگہ جگہ ڈیرے ڈال کر بھیک مانگنے کا عمل شروع کررکھا ہے، گلی محلوں میں سے گزرنے والے راہگیروں اور رہائشیوں سے بھیک مانگنا معمول بنا لیا۔ بھیک نہ دینے پر بددعائیں دیتے دکھائی دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کی سڑکوں چوک چوراہوں سمیت گلی محلوں میں بھکاریوں نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا کر رکھ دیں، شہر کی سڑکوں چوک چوراہوں میں سے گزرنے والی گاڑیاں رکتی ہیں تو بھکاری فوراً بھیک مانگنا شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے شہرسکیورٹی رسک بنا ہوا۔

پوش علاقوں میں بھکاری گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں، گداگری ایکٹ کے واضح نوٹیفکیشن کے مطابق بھکاریوں کے خلاف کارروائیوں کا نہ ہونا ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھکاریوں کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہری آذادانہ معمولاتِ زندگی جاری رکھ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگیں

23 مارچ, 2024

جہلم میں ٹریفک جرمانوں کی بھرمار، مہنگائی سے پریشان شہری مزید مشکلات کا شکار

13 جون, 2026

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 2712 افراد کو ریسکیو کیا گیا، 84 افراد جان کی بازی ہار گئے

1 اکتوبر, 2025

جہلم: رمضان المبارک میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری

29 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں