Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری ،ضلع جہلم پنجاب بھر میں چوتھے نمبر پر آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری ،ضلع جہلم پنجاب بھر میں چوتھے نمبر پر آگیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری، ضلع جہلم پنجاب بھر میں چوتھے نمبر پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ سال 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) کارکردگی رپورٹ میں ضلع جہلم نے 93 اعشاریہ 29 فیصد اسکور کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب بھر کے 38 اضلاع میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔

حکومت پنجاب نے تمام اضلاع میں سروس ڈیلوری، عوامی خدمات، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور انتظامی امور کے حوالے سے کارکردگی جانچنے کے لیے جدید مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروایا ہے۔ اس نظام کے تحت اضلاع کو ماہانہ بنیادوں پر مختلف محکموں کی مجموعی کارکردگی اور عوامی اطمینان کے لحاظ سے اسکور دیا جاتا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے اس اہم کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ضلعی انتظامیہ کی ٹیم ورک، محنت، شفافیت اور عوامی خدمت کے جذبے کا عملی ثبوت ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ شہریوں کی سہولت، مسائل کا حل اور سرکاری فنڈز کا مؤثر استعمال ہماری ترجیح ہے اور اس رپورٹ نے اس عزم کی تصدیق کر دی ہے۔

ڈی سی میثم عباس نے مزید کہا کہ ضلع جہلم کی اس نمایاں پوزیشن پر تمام محکمے مبارکباد کے مستحق ہیں، اور یہی جذبہ ہمیں آئندہ سہ ماہی میں مزید بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک رکھے گا۔

شہری حلقوں کی جانب سے بھی ضلعی انتظامیہ کو سراہا گیا ہے اور اُمید ظاہر کی گئی ہے کہ یہ کارکردگی عوامی ریلیف اور ترقیاتی کاموں میں مزید بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

علمی اور اخلاقی زبوں حالی کے اس دور میں خانقاہی تربیت اور تصوف کا احیاء ضروری ہے، ڈاکٹر واجد پیرزادہ

12 نومبر, 2024

جہلم: بلال ٹاؤن روڈ کی تعمیر مکمل ہونے پر گرین بیلٹ کی بحالی شروع

20 دسمبر, 2023

دینہ میں 20 ویں بیل اکھاڑہ ڈھینگری شائقین کی کثیر تعداد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

7 اکتوبر, 2025

جہلم میں ڈاکوؤں نے سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر کو فیملی سمیت لوٹ لیا، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

31 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں