Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دورانِ حج انتقال اور زخمی ہونیوالوں کو کتنا معاوضہ ملے گا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دورانِ حج انتقال اور زخمی ہونیوالوں کو کتنا معاوضہ ملے گا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وفاقی کابینہ کی جانب سے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی گئی جس کے مطابق دورانِ حج انتقال کرنے والے افراد کے لواحقین کو 10 سے 20 لاکھ جبکہ زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو ا جس میں حج پالیسی 2025 کی منظوری دی گئی، سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 75 ہزار تک ہو گا، دوران حج انتقال اور زخمی ہونے والوں کے لئے معاوضہ بھی بڑھا دیا گیا ہے، پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کرسکیں گے، سرکاری اورنجی شعبےمیں کوٹہ50/50 فیصد تقسیم کیا جائے گا، اس سال 12 سال سے کم عمر بچوں کو سفر کی اجازت نہیں ہو گی۔

کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ حکومتی کوٹے کے حوالے سے کمپیوٹرآئزڈ بیلیٹنگ کی جائے گی، روڈ ٹو مکہ کی سہولت اسلام آباد اور کراچی کے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر دستیاب ہو گی، حج گروپ آرگنائزرز وزارت مذہبی امور کے ساتھ سروس پرووائیڈر معاہدے پر دستخط کریں گے اور خدمات کی فراہمی کے حوالے سے ان آرگنائزرز کی کڑی نگرانی بھی کی جائے گی۔

دورانِ اجلاس کابینہ کوبریفنگ دی گئی کہ سہولیات کیلئےاس بار ناظم کا نیا عہدہ مقرر کیا گیا ہے، ہر 100 حجاج کے لیے ایک ناظم مقرر ہو گا، ان ناظمین کا انتخاب ویلفیئر سٹاف میں سے ہی کیا جائے گا، دوران حج انتقال اور زخمی ہونے والوں کے لئے معاوضہ بڑھادیا گیا ،انتقال کرنے والوں کےلواحقین کو 10 سے 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا، اسی طرح دوران حج زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

کابینہ نے حج بیلٹنگ میں ایسے افراد کو ترجیح دینے کی ہدایت کی جو پہلی مرتبہ حج کی ادائیگی کریں گے، کابینہ نے مزید ہدایت کی کہ حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی پر زور

24 دسمبر, 2025

عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا کوئی اسیر ووٹ کاسٹ نہ کرسکا

10 فروری, 2024

شہریوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

25 اگست, 2026

پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہترین بنانا پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ڈی پی او جہلم

12 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں