Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج

عامر کیانی
عامر کیانی
28 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: شادی سے ایک روز قبل نوجوان فزیو تھراپسٹ مبینہ طور پر لاپتا ہو گیا، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔

ذرائع کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل 26 سالہ فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد حارث کے مبینہ طور پر اغوا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر حارث کے مبینہ اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، جبکہ اس کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد حارث کی شادی طے تھی اور آج شام مہندی کی تقریب منعقد ہونا تھی۔ ڈاکٹر حارث گھر سے مریض دیکھنے کے لیے نکلا اور اپنے ہمراہ لیپ ٹاپ بھی لے گیا، تاہم بعد ازاں اس کا کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔

پولیس کے مطابق ڈاکٹر حارث اور خاتون ڈاکٹر (ل) کا رشتہ دونوں خاندانوں کی رضامندی سے طے ہوا تھا۔ تاہم مبینہ طور پر ڈاکٹر حارث نے اپنی ہونے والی دلہن کو واٹس ایپ پیغام کے ذریعے شادی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شادی نہیں کرسکتا اور اپنی مرضی سے ہمیشہ کے لیے جارہا ہے۔

مبینہ واٹس ایپ پیغام میں ڈاکٹر حارث نے اپنی ہونے والی دلہن سے کہا کہ وہ اس سے شادی نہیں کرسکتا اور نہیں چاہتا کہ اس کی وجہ سے اس کی زندگی خراب ہو۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد حارث کی تلاش کے لیے جدید تفتیشی طریقہ کار اور دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جبکہ پولیس حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ اسے جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ڈاکٹر حارث کے لاپتا ہونے کی اصل وجوہات مزید تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
62%
2 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026
جرائم کا خاتمہ، خواتین و بچوں کا تحفظ اور عوام کو بہترین پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ، سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

29 جنوری, 2026

جہلم میں ہوٹلوں اور میرج ہالز کی ناقص صفائی، گندے اور بدبودار برتنوں میں کھانا پیش کیے جانے کے انکشافات

9 فروری, 2026

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آ گئی

8 اگست, 2024

حکومت تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی اور بہترین تعلیمی ماحول یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں