Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید پر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، جہلم میں انتظامیہ کی خاموشی پر مسافروں کا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید پر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، جہلم میں انتظامیہ کی خاموشی پر مسافروں کا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ کے خلاف انتظامیہ کی عدم کارروائی پر مسافر سراپا احتجاج بن گئے اور فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عید سے قبل واضح ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، تاہم ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے اس حوالے سے مؤثر اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔

ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹرز نے مختلف روٹس پر مسافروں سے من مانی کرایہ وصول کیا، جن میں جہلم تا پنڈدادنخان، جہلم تا دینہ، دینہ تا ڈومیلی، دینہ تا براگواہ، پنڈدادنخان تا ٹوبہ، پنڈدادنخان تا احمدآباد، پنڈدادنخان تا للہ، جہلم تا چکری راجگان اور جہلم تا پنڈسوکہ شامل ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سب کچھ جاننے کے باوجود ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ زائد کرایہ وصولی کے ساتھ گاڑیوں میں مقررہ تعداد سے زیادہ مسافروں کو بٹھایا جا رہا ہے۔

متاثرہ مسافروں نے ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اضافی کرایہ وصول کرنے اور اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری نوٹس لے کر فوجداری مقدمات درج کیے جائیں تاکہ ضلع میں جاری اس صورتحال کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

5 ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز

26 دسمبر, 2024

ضلع جہلم میں ریسکیو 1122 سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ

26 اکتوبر, 2024

ضلع جہلم کے نڈر، غیور اور محب وطن صحافی ہر حال میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جہلم پریس کلب

11 مئی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا الطاف پارک، کرکٹ اسٹیڈیم اور اکرم شہید پارک کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ

24 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں