Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف پنجاب پولیس کا انتباہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف پنجاب پولیس کا انتباہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے صارفین کے لیے سخت انتباہ جاری کر دیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی ایک سنگین اور قابلِ دست اندازی جرم ہے، جبکہ ویورشپ بڑھانے کے لیے فیک نیوز، اے آئی میمز اور جعلی ویڈیوز کا استعمال قانوناً جرم کے زمرے میں آتا ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر غلط یا جھوٹی خبر، مواد کو ری ٹویٹ، فارورڈ یا تشہیر کرنا بھی فیک نیوز پھیلانے کے مترادف ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 19 اگرچہ آزادیٔ اظہارِ رائے دیتا ہے، تاہم یہ آزادی عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی یا کردار کشی کی اجازت نہیں دیتی۔

پنجاب پولیس کے مطابق غیر مصدقہ، من گھڑت اور جھوٹے مواد کی تشہیر پر قانون فوری حرکت میں آئے گا۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر فیک نیوز، پوسٹس، اے آئی میمز اور ویڈیوز کی اشاعت سے مکمل اجتناب کریں، بصورتِ دیگر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پنجاب پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کریں، مستند ذرائع سے تصدیق کے بغیر کسی خبر یا مواد کو شیئر نہ کریں اور معاشرے میں افواہوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

1 نومبر, 2024

جہلم میں ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کی عوام سے تعاون کی اپیل

25 جنوری, 2025

پنجاب حکومت نے بھی 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

1 فروری, 2025

میونسپل کمیٹی جہلم کے درجہ چہارم کا معمولی ملازم شہر کے لیے سکیورٹی رسک

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں