Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: او پی سی اور او پی ایف مل کر اوورسیز کیلئے کام کرینگے، بیرسٹر امجد ملک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

او پی سی اور او پی ایف مل کر اوورسیز کیلئے کام کرینگے، بیرسٹر امجد ملک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے نومنتخب وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے ان کےچیمبر میں ملاقات کی۔

بیرسٹر امجد ملک نے اس موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اوورسیز میں پاکستان کا بہتر تشخیص پروان چڑھانا ہے پاکستان میں ہر قسم کے مواقع موجو دہیں۔اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ہر قسم کی بنیادی سہولیات مہیا کرنے کے لیے او پی سی اور او پی ایف دونوں ادارے مل کرکام کریں گے۔ پاکستان میں ٹورازم اور انویسٹمنٹ کے حوالے سے اوورسیز پاکستانیوںکو راغب کر نے کی ضرورت ہے تاکہ ملک ترقی کر سکے۔

چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے کہا کہ اوورسیز کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکنہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ دن رات پاکستان کی خدمت ہمارا اولین مشن ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا بل پارلیمنٹ میں پاس ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف اور اوورسیز منسٹر چوہدری سالک حسین کے مشکور ہیں جن کی کاوشوں سے تارکین وطن کا بل پاس ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ اب اوورسیز پاکستانیوں کو پراپرٹی جیسے مسائل کے حل کیلئے اب پاکستان جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سپیڈی کورٹ سسٹم تیز انصاف مہیا کرنے کیلئے اہم اقدام ہے جہاں تک پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا تعلق ہے اس سلسلہ میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اس امر کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جب تک پی آئی اے بحال نہیں ہوتی اس وقت تک چارٹرڈ فلائٹس چلائی جائیں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میت کو پاکستان لے جانے جیسے مسائل سے بھی آگاہ ہیں اس بارے میں جلد تارکین وطن کو خوشخبری سنائیں گے۔

او پی سی کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت ملک میں تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ رائٹس کے حوالے سے کافی پیچیدگیاں ہیں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ پارلیمنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو مخصوص نشستیں دی جائیں تاکہ پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دعوت اسلامی ہر گھر میں قرآن پاک کا حافظ اور عالم چاہتی ہے، عمران عطاری

3 جنوری, 2024

پی آئی اے ریاض کی جانب سے سنیئر مینجر شیخ ارشد کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی

11 اکتوبر, 2024

برطانیہ میں فرسٹ کزنز میں شادی پر پابندی کی تیاری، پاکستانیوں کو دھچکہ

10 دسمبر, 2024

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

30 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں