Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کیلئے امید کی کرن نواز شریف ہیں، ن لیگی رہنما
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کیلئے امید کی کرن نواز شریف ہیں، ن لیگی رہنما

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ شکیل طاہر مغل کے اعزاز میں مفتی کامران حبیب اور ان کے بھائی عمران خان کی جانب سے بریڈفورڈ میں عشائیہ کااہتمام مقامی ہوٹل میں کیاگیا۔

عشائیہ میں حلقہ نمبر2مڈبیسی کی یوتھ ونگ کی بڑی تعداد کے علاوہ سینئر لیگی رہنما راجہ اشفاق خان، توصیف کرم داد، راجہ ندیم، ارشد محمود، بنارس محمود، آزادکشمیر اوورسیز ایڈوائزری کونسل برطانیہ کے خالد محمودخالق نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے قائد میاں نوازشریف کی ایوان فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیاگیا اور کہا گیاکہ میاں نوازشریف ہی امید کی کرن ہیں۔ پاکستان کو اس وقت جوسیاسی، معاشی چیلنجز درپیش ہیں،ملک کو ان سے صرف میاں نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں۔

شرکاء نے اس عزم کااظہار کیا کہ میاں نوازشریف پاکستان کو تمام بحرانوں سے نکال کر دوبارہ ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے۔میزبان مفتی کامران حبیب اور عمران خان نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وہ پاکستانی صحافی جسے بھارت سے خطرہ ہے ، خالصتان کے حامی رہنما نے دعویٰ کردیا

29 فروری, 2024

پاکستانی سرمایہ کار سیاست سے بالا تر ہوکر ملک کیلئے کام کریں، قونصل جنرل جدہ

10 جنوری, 2025

اوورسیز پاکستانیوں کے جذبہ خدمت کو سراہتے ہیں، مسائل حل کئے جائیں گے، محمد حنیف عباسی

2 اکتوبر, 2024

برطانوی پاکستانیوں میں اپنے حقوق کے حصول کیلئے سوچ بیدار کرنے کی ضرورت ہے، کمیونٹی شخصیات

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں