Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صحت مند طرز زندگی کیلئے ایک اہم چیز جو سب نظرانداز کردیتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صحت مند طرز زندگی کیلئے ایک اہم چیز جو سب نظرانداز کردیتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

آپ اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اعمال پر توجہ دیتے ہیں جیسے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا، منشیات یا شراب سے دور رہنا، صحت بخش کھانا، بھرپور نیند، سماجی تعامل وغیرہ۔

لیکن ایک چیز ہمیشہ نظرانداز ہوتی ہے، یہاں تک کہ فِٹنس ایکسپرٹ بھی اسے نادانستہ طور پر نظرانداز کردیتے ہیں اور وہ ہے پانی۔

پانی زندگی کا امرت ہے لیکن بہت کم لوگ اسے پینے کو بطور صحت مندی ترجیح دیتے ہیں۔

یہ کئی صحت بخش سرگرمیوں سے زیادہ آسان بھی ہے۔ اس کیلئے کوئی جِم نہیں ہے اور کھانا تیار کرنے کی جھنجھٹ نہیں ہے۔

بیتھسڈا میں نیشنل ہارٹ، لنگنگ اینڈ بلڈ انسٹی ٹیوٹ کی لیبارٹری آف کارڈیو ویسکولر ریجنریٹیو میڈیسن میں تحقیقی سائنسدان نتالیہ دمتریوا نے کہا کہ بہترین طور پر ہائیڈریٹ رہنا اہم فوائد کے ساتھ طرز زندگی میں نسبتاً آسان تبدیلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وافر مقدار میں پانی پینا بلڈ پریشر، ذیابیطس، جوڑوں، آنتوں اور گردے کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ درد شقیقہ کو کم کر سکتا ہے اور دیگر فوائد کے علاوہ آپ کی جلد کی چمک کو بڑھا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

9 مئی, 2024

ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیق

11 ستمبر, 2024

پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا

10 جنوری, 2025

آپ کو کتنا وٹامن ڈی درکار ہے؟

4 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں