Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تنظیم سادات بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان کا سالانہ اجلاس 20 اپریل کو ملتان میں منعقد ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تنظیم سادات بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان کا سالانہ اجلاس 20 اپریل کو ملتان میں منعقد ہوگا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ملتان: تنظیم سادات بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان کے بینر تلے دوسرا سالانہ اجلاس 20 اپریل 2025 کو مخدوم رشید، ملتان میں منعقد ہوگا۔

یہ اجلاس تسبیح جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ہوگا، جس میں ملک بھر سے خانوادہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانیؒ اور حضرت مخدوم عبد الرشید حقانیؒ کے نمائندہ وفود شریک ہوں گے۔

تسبیح پاکستان ان دونوں روحانی خانوادوں کی کل پاکستان نمائندہ تنظیم ہے، جس کی قیادت معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر واجد پیرزادہ کر رہے ہیں جبکہ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت جناب مخدوم جاوید ہاشمی، جو خانوادہ مخدوم عبد الرشید حقانیؒ سے تعلق رکھتے ہیں، تنظیم کے سرپرستِ اعلیٰ ہیں۔

تنظیم سادات بنی ہاشم کا مقصد امامت، قیادت، سیادت اور تربیت کے ذریعے ان خانوادوں کو ملکی سطح پر متحرک کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔

مجوزہ اجلاس میں نہ صرف مخدوم رشید ملتان بلکہ پیل پیران (ضلع خوشاب)، بھیرہ شریف، پیر دا کھارہ، کرولی پیراں، مری، سرکال، مابیر، پیر بھچر، پوڑھ میانہ اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں سے خانقاہوں کے نمائندہ وفود اور پارلیمانی شخصیات شرکت کریں گی۔

اجلاس میں تنظیم کے تسبیح پروگرام کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

5 مارچ, 2026

دینہ: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار میں مدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

22 مئی, 2026

جہلم: پولیس لائن میں فرسٹ ریسپانڈر اور انویسٹیگیشن افسران کے لیے پی ایف ایس اے کی ورکشاپ

6 مارچ, 2026

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 23سال بعد بھی قیدیوں کی زندگی کے فیصلے نہ ہوسکے

11 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں