Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا

نجف شہزاد
نجف شہزاد
23 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا، نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا عملہ ٹریفک کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، ڈی ایس پی سارا دن ٹھنڈے کمرے میں مزے لینے میں مصروف، سائلین ذلیل و خوار ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹھنڈے کمرے تک محدود ہو گئے، نئے لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے سائلین ذلیل و خوار ہونے لگے، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کی اوپن ڈور پالیسی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے دفتر کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے ہیں اس کے بر عکس ڈی ایس پی ٹریفک کے دفترمیں وی آئی پی ماحول ہے، سائلین کو اندر جانے سے دروازے پر ہی روک دیا جانے لگا ہے اوپر سے انوکھی روایت قائم کر لی گئی کہ ٹریفک کنڑول کرنا ضروری نہیں بس چالان کرو، چالان کی تعداد بڑھاؤ بس۔ لائسنسنگ برانچ میں ناتجربہ کار عملہ کی وجہ سے نئے لائسنس کا اجراء انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔

شہریوں کے مطابق پہلے ٹریفک پولیس کے پاس یہ بہانا تھا کہ ٹریفک پولیس کی نفری بہت کم ہے اب تو وزیر اعلی پنجاب اورڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب کی کاوش سے ٹریفک پولیس کی نفری بھی بڑھا دی گئی اس کے باوجود شہر بھر میں ٹریفک کانظام درہم برہم ہے۔

چوک اہلحدیث ،گنبد والی مسجد ،تحصیل روڈ، شاندار چوک، ریلوے روڈ پر رکشہ مافیا کا راج ہے۔ سول لائن روڈ، شاندار چوک اور تحصیل روڈ پر گھنٹوں ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں لگنا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔

سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈی ایس پی ٹریفک سمیت ٹریفک پولیس کا عملہ فوری تبدیل کیاجائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

12 اپریل, 2025

محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو مسور کی ترقی دادہ اقسام کاشت کا مشورہ

7 اکتوبر, 2024

جہلم شہر کے گلی محلوں اور سڑکوں پر تعمیراتی سامان کے ٹیلے، شہری مشکلات کا شکار

3 اکتوبر, 2025

16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟

12 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں