دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے 11 معاون غذائیں

جسم کی فعالیت کیلئے دماغ ایک کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور ہر ’مشین‘ کی بہتر کارکردگی کیلئے اس کیلئے مناسب ’غذا‘ نہایت ضروری ہوتی ہے۔

دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمہ دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی کارکردگی کو بہترین حالت میں رکھنے معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ کیونکہ ان غذاؤں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو دماغ کی صحت اور فعالیت کو بہتر بناتے ہیں۔

اس مضمون میں ایسی 11 غذاؤں کی فہرست کا ذکر کیا گیا ہے جو صحت مند دماغ کی ضامن ہوسکتی ہیں۔

1) مچھلی: مچھلیوں میں بھی ٹونا، سالمن، ٹراؤٹ، سارڈائنز، ہیرنگ مچھلی دماغی صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے۔

eeee

2) کافی

640px-Cappuccino_at_Sightglass_Coffee

3) بلوبیریز

Blueberries in a pink plastic bowl on a slate surface

4) ہلدی

turmeric teaser

5) بروکلی

Boiled-Broccoli-FI-500x375

6) کدو کے بیج

Pumpkin seeds in a wooden bowl on a white table

7) ڈارک چاکلیٹ

wewee

8) میوہ جات

eerq

9) کینو

Orange-export-opt-1

10) انڈے

eggs-in-a-wood-bowl

11) گرین ٹی

green-tea-wight-loss-1643990040

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button