Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تحصیل سطح پر بہتر کارکردگی سے ہی اضلاع کی مجموعی بہتری ممکن ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تحصیل سطح پر بہتر کارکردگی سے ہی اضلاع کی مجموعی بہتری ممکن ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
8 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیرِ صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں اس امر پر خصوصی زور دیا گیا کہ تحصیل کی سطح پر انتظامی بہتری پورے ضلع کی مجموعی کارکردگی میں نمایاں بہتری کا باعث بنتی ہے۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تحصیلوں میں متعلقہ محکموں کی مؤثر قیادت کریں اور انتظامی نظم و ضبط کو مزید بہتر بنائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تحصیل سطح پر صحت، تعلیم، صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں کے اہداف (کے پی آئیز) حاصل کیے جائیں گے تو اس کے مثبت اثرات پورے ضلع کی کارکردگی پر مرتب ہوں گے۔

اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ضلع کی مختلف تحصیلوں میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر انجینئر عامر خٹک نے ہدایت کی کہ اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں متحرک کردار ادا کریں اور اپنی موجودگی کو یقینی بنا کر حکومتی پالیسیوں کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائیں۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نچلی سطح پر بہتر طرزِ حکمرانی ہی عوامی مسائل کے مؤثر حل کی ضمانت ہے۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع اور اسسٹنٹ کمشنرز کو تحصیل سطح پر جاری تمام منصوبوں کی کڑی نگرانی اور معیار برقرار رکھنے کے احکامات بھی جاری کیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: گلی میں موٹرسائیکل کھڑا کرنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کا امام مسجد پر بدترین تشدد

12 اپریل, 2024

موسم برسات میں شہری، بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے بالکل قریب نہ جائیں، آئیسکو جہلم

30 اگست, 2024

پنڈدادنخان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 40 سالہ درزی کو قتل کر دیا

19 اکتوبر, 2024

دینہ میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

17 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں