Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محمد صالح نے دبئی قونصلیٹ میں بطور پریس قونصلر چارج سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محمد صالح نے دبئی قونصلیٹ میں بطور پریس قونصلر چارج سنبھال لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: محمد صالح نے پریس قونصلر کی حیثیت سے پاکستان قونصلیٹ دبئی میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

انہوں نے پاکستان میں وزارت اطلاعات و نشریات میں اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دیں، اپنی 15 سالہ سروس کے دوران محمد صالح نے متعدد مختلف وفاقی وزارتوں میں پبلک ریلیشن آفیسر اور مختلف وزرائے اعظم کے پی آر او کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر اشتہارات اور پاکستان کے تمام میڈیا ہاؤسز کے ساتھ رابطہ کاری کے لئے تین بار ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔

دبئی قونصلیٹ میں ان کی تعیناتی پر متحدہ عرب امارات کی صحافی تنظیموں اور صحافیوں نے خوش آمدید اور مبارک باد دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپر فکس عالمی ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد یکم تا تین دسمبر تک شارجہ سٹیڈیم میں ہو گا

11 نومبر, 2023

برمنگھم میں عید ملن تقریب، پوٹھوہاری تہذیب ثقافت و زبان کے فروغ اور مسائل کے حل کیلئے تنظیم کا قیام

22 اپریل, 2024

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی کو سزائے موت

16 جولائی, 2024

برطانوی پاکستانیوں میں اپنے حقوق کے حصول کیلئے سوچ بیدار کرنے کی ضرورت ہے، کمیونٹی شخصیات

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں