Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت نے جان بوجھ کر ڈیول کیرج وے منصوبے کیلئے فنڈز دینے میں تاخیر کی، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت نے جان بوجھ کر ڈیول کیرج وے منصوبے کیلئے فنڈز دینے میں تاخیر کی، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے جان بوجھ کر منصوبے کے لیے فنڈز دینے میں تاخیر کی، اس تاخیر کی وجہ سے لاگت 26 ارب روپے تک بڑھ سکتی ہے۔

2021 میں اس منصوبے کے لیے فنڈ فراہم کرنے والی پی ٹی آئی حکومت کے سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے جان بوجھ کر منصوبے کے لیے فنڈز دینے میں تاخیر کی، خدشہ ہے کہ تاخیر کی وجہ سے لاگت 26 ارب روپے تک بڑھ سکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ للِہ جہلم ڈیول کیرج وے ایک 128 کلومیٹر "زیر تعمیر” سڑک جو جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کو اس کی جنوبی تحصیل پنڈدادنخان اور للِہ موٹروے انٹرچینج سے ملاتی ہے حالیہ بارشوں سے شدید متاثر ہوئی ہے۔ اس سڑک کا سنگ بنیاد نومبر 2021 میں عمران خان کی حکومت کے دوران رکھا گیا تھا اور اس منصوبے کے لیے 16 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے تھے جسے دو سال میں مکمل ہونا تھا۔

بھاری ٹیکس ادا کرنے کے باوجود یہاں کے لوگوں کے پاس ایک مناسب سڑک تک نہیں ہے جسے انہوں نے بنیادی حق قرار دیاسڑک کی خراب حالت کی وجہ خاص طور پر برسات کے موسم میں اسکولوں میں حاضری کو بری طرح متاثر کیا۔

یاد رہے کہ علاقہ مکین جو پختہ سڑک کی امید لگائے بیٹھے تھے، پرانی سڑک سے بھی محروم ہو گئے ہیں، جسے ٹھیکیدار نے ڈبل کیرج وے کی تعمیر کے لیے کھود دیا تھا۔ کچی سڑک کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت ناممکن ہے۔ ایک مقامی شہری قاسم ریحان نے دعویٰ کیا کہ اس سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے کئی لوگ ہسپتال لے جاتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

واضح رہے کہ انگریزی اخبار ڈان کو ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وہ ابھی تک وفاقی حکومت کی جانب سے اس منصوبے کے لیے فنڈز جاری کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جہلم کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

مانچسٹر میں آرائیں ایسوسی ایشن یوکے کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام کا انعقاد
5 اکتوبر, 2026
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ستمبر کے دوران 19 ہزار سے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں
5 اکتوبر, 2026
ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرلز ہائی اسکول سول لائن اور الطاف اسکول کا دورہ، بلڈنگ کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت

8 جولائی, 2025

دینہ میں غریب محنت کش ریڑھی فروش کی ریڑھی چوری، متاثرہ محنت کش کی اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل

20 جنوری, 2026

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے 50 ہزار سولر سسٹم مفت دینے کا اعلان

26 مارچ, 2024

جہلم: تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

5 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں