Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، کوڈو گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز، نقدی اور اسلحہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، کوڈو گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز، نقدی اور اسلحہ برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
14 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی میں چوری، موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث کوڈو گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکلز، نقدی اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان فیصل شہزاد، عدنان منیر اور ارشد محمود کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 8 عدد مسروقہ موٹر سائیکلز اور 80 ہزار روپے نقدی برآمد کیے گئے، جبکہ ملزم فیصل شہزاد سے ایک 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان تیار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا، تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو نے اس کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور عوام کے تعاون سے شہر کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کے مارے عوام کھانا ہوٹل سے خریدنے پر مجبور

9 دسمبر, 2024

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائیاں، اشتہاری قاتل سمیت متعدد ملزمان گرفتار

18 مئی, 2025

جہلم: رمضان میں مہنگائی بے قابو، گراں فروش دیدہ دلیری سے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

3 مارچ, 2026

500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینلز دینے کی منظوری

9 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں