Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کے مارے عوام کھانا ہوٹل سے خریدنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کے مارے عوام کھانا ہوٹل سے خریدنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور ملحقہ آبادیوں میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے گھریلو امور بری طرح ہو رہے ہیں۔ مہنگائی کے مارے عوام کھانا ہوٹل سے خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ خواتین سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور ملحقہ آبادیوں کے صارفین کو پچھلے کئی ماہ سے گھریلو صارفین کو سوئی کیس میسر نہیں جس کی وجہ سے گھریلو صارفین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔ گھر یلو صارفین کے چولہے مکمل طور پر بجھ چکے ہیں، ہانڈی روٹی اور امور خانہ داری کی تیاری میں بھی خواتین کو سخت مشکلات کاسامنا ہے۔

جہلم شہرسمیت ملحقہ آبادیوں میں سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں کو کھانے کے اوقات میں گیس میسر نہیں ہوتی گھریلو صارفین اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں جبکہ تندوروں اور ہوٹل مالکان موجیں کررہے ہیں۔

شہریوں کاکہنا ہے کہ ہوٹلوں سے سالن اور تندروں سے روٹیاں خریدنے سے ہمارا بجٹ بری طرح متاثر ہورہا ہے۔

شہریوں نے وزیراعظم پاکستان سےمطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس پر یشر کو بڑھایا جائے اور صبح ناشتے دوپہرکھانے اور رات کو کھانا تیار کرنے کے اوقات میں تین تین گھنٹے سوئی گیس مہیا کی جائے تاکہ خواتین ہانڈی روٹی کے امورباسانی چلا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ کا 15 سالہ نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

6 جولائی, 2024

سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

27 فروری, 2024

25000 روپے والے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر

4 مارچ, 2025

امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ کے روحانی تربیتی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں