Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ (ن) کو امیدواروں کے چناؤ میں شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ (ن) کو امیدواروں کے چناؤ میں شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئندہ عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کو امیدواروں کے چناؤ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق ، استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ اور الیکٹیبلزکی شمولیت سے پرانے لیگی مقامی رہنماؤں اور امید واروں میں ناراضگی کااظہار کیا جارہا ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی رہنماؤں اور امیدواروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ مضبوط امیدواروں کی موجودگی کے باوجود مسلم لیگ (ن) اتحادیوں اورالیکٹیبلزکوٹکٹیں دینا چاہتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے ٹکٹوں کی ممکنہ تقسیم پر مقامی لیگی رہنما اور سابق ایم این ایز و ایم پی ایز پارٹی قیادت سے شدید نالاں نظر آتے ہیں، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت ممکنہ طور پر ناراض ہونے والے اراکین کو منانے کا فارمولہ طے کرلیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ والے حلقوں کے مضبوط مقامی لیگی امیدواروں کو کسی قریبی عزیزہ کی مخصوص نشست پر نامزدگی کی جائے گی، دوسرے مرحلے میں لیگی رہنماؤں کو ایوان بالا سینٹ میں ایڈ جسٹ کرنے کا پلان بھی مرتب کیا گیا ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تیسرے مرحلے میں ناراض لیگی رہنماؤں کو وزیر اعظم ،یا وزیر اعلیٰ کے مشیران یا معاونین خصوصی مقرر کیا جائے گا،ٹکٹ سے محروم رہ جانے والے لیگی رہنماؤں کو چوتھے مرحلے میں سرکاری محکموں کی سر براہی بھی دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچویں مرحلے میں بچ جانے والے لیگی رہنماؤں کو آئندہ بلدیاتی اداروں میں سربراہی سے نوازا جائے گا، ٹکٹوں سے سے محروم ہوکر ممکنہ طور پر ناراض ہونے والے لیگی رہنماؤں کو منانے کے فارمولے کی منظوری پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز جاری ہو گئے، جلد تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

3 دسمبر, 2024

دینہ: منشیات فروش کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

9 اپریل, 2025

ضلع جہلم کے سرکاری دفاتر میں رشوت کے بغیر کام کروانا جوئے شیر لانے کے مترادف

6 مئی, 2024

جہلم میں مہنگائی عروج پر، کھلے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

9 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں