Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ این اے 61 سے لیگی امیدوار ملک غلام مصطفیٰ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ این اے 61 سے لیگی امیدوار ملک غلام مصطفیٰ کی اسحاق ڈار سے ملاقات

نیر اعوان
نیر اعوان
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: حلقہ این اے 61 سے امیدوار قومی اسمبلی سینئر قانون دان ملک غلام مصطفیٰ کندوال ایڈووکیٹ نے خزانہ اسحاق ڈار ملاقات کی، ملاقات میں للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے سمیت سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں سینئر قانون دان ملک شاہد اعوان بھی موجود تھے۔

ملاقات کے بعد امیدوار قومی اسمبلی ملک غلام مصطفی کندوال ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک کی تعمیر یک نکاتی ایجنڈا ہے اسکی تعمیر اور فنڈز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

ملک غلام مصطفیٰ کندوال ایڈووکیٹ نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان کیلئے فوری میگا اور ہنگامی بنیادوں پر ریلیف پیکیج ناگزیر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار

27 جنوری, 2024

سوہاوہ: خلیفہ عبدالقیوم کے صاحبزادے محمد سلیمان رشتہ ازدواج میں منسلک، آبائی گاؤں کھنور میں پروقار ولیمہ کی تقریب

22 ستمبر, 2026

66 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، پڑی درویزہ باقاعدہ یونین کونسل منظور، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

9 اکتوبر, 2026

امریکی صدر کے سعودی ولی عہد کے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، مرکزی علماء کونسل جہلم

29 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں