Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
فوٹو ـــ فائل
شیئر کریں

عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہ مل سکا، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار ہے تاہم ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43 اعشاریہ 79 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے تاہم ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 14 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران 15 اشیاء ضروریہ کے دام مزید بڑھ گئے، چکن کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 78 پیسے ، انڈے فی درجن 1 روپے 83 پیسے اور دال ماش فی کلو 2 روپے 32 پیسے مہنگی ہوگئی۔

دال مونگ فی کلو 2 روپے 42 پیسے، بیس کلو آٹے کا تھیلا 4 روپے 58 پیسے مہنگا ہوا، اسی طرح ایک ہفتے کے دوران گڑ، تازہ دودھ جلانے کی لکڑی بھی مہنگی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر آلو پیاز سمیت 13 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں، ٹماٹر فی کلو 21 روپے 83 پیسے، آلو فی کلو 2 روپے 3 پیسے اور پیاز کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کمی آئی۔

رواں ہفتے میں لہسن، چینی، دال مسور اور کیلے بھی سستے ہوئے، ایک ہفتے کے دوران چاول خشک دودھ بریڈ سمیت 23 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

4 سال بعد پیرس کے لیے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ آج، تمام سیٹیں بک

9 جنوری, 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

19 اپریل, 2024

نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کے فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات

31 دسمبر, 2023

جہلم سے نو منتخب ایم پی اے رفعت محمود زیدی نے حلقہ پی پی 24 کے مسائل کو پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا

27 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں