Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو سخت ذہنی کوفت کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو سخت ذہنی کوفت کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں پچھلے 1 ماہ سے بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، صبح 9 سے سہ پہر 2 بجے تک اعلانیہ جبکہ ہرروز 2 گھنٹے بعد 1 گھنٹہ بجلی بند رہنا معمول بن گیا۔

اس کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کی وجہ سے صارفین کے زیر استعمال برقی اشیاء کے ناکارہ ہونے سے صارفین کو مالی نقصان اور سخت ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ بار بار بجلی کی ٹریپنگ سے برقی اشیاء جل جاتی ہیں، جس سے صارفین کو ہزاروں روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھروں اور مساجد میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن روک دیئے جاتے ہیں۔

صارفین نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم

5 مارچ, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

8 جولائی, 2026

سوہاوہ میں موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم، سو سے زائد ہیلمٹس موٹرسائیکل سواروں میں تقسیم

10 اکتوبر, 2025

عالمی یومِ مزدور؛ موجودہ حالات مزدور طبقے کے لیے کڑا امتحان ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

1 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں