Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات، افرادی قوت کی پیشکش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات، افرادی قوت کی پیشکش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن فریڈی روز مونٹ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان جاری موبلٹی اور مائیگریشن ڈائیلاگ کا حصہ تھی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے اس حوالے سے دو طرفہ تعاون کےلیے نئی جہات اور ان کے طریقہ کار پر گفتگو کی۔

ملاقات میں سفیر پاکستان نے بیلجیئم کی مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر پاکستانی افرادی قوت مہیا کرنے کی پیشکش کا اعادہ کیا اور اس کےلیے باہمی طور پر طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس ملاقات میں سفیر پاکستان نے بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن کے ساتھ پاکستانی طلباء کو پیش آنے والے مسائل پر بھی گفتگو کی اور ان کو حل کرنے کی ضرورت کی طرف متوجہ کیا۔

اس کے ساتھ ہی بیلجئین یونیورسٹیوں میں مزید پاکستانی طلباء کی تعلیم کیلئے آمد اور بیلجیئم کے بہترین تعلیمی نظام سے استفادہ کے لیے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
27%
2 m/s
جمعرات
30 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز کمیونٹی نے برطانیہ اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا، زاہد احمد جتوئی

9 دسمبر, 2024

فرانس میں پیر فاروق بہاو الحق کے اعزاز میں ظہرانہ، اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

25 نومبر, 2024

حلقہ فکروفن بہت جلد مزید مشاعروں کا اہتمام کرے گا، چودھری شہباز حسین

28 ستمبر, 2024

محبت رسول ﷺ تمام محبتوں پر غالب ہونی چاہیے، امیر عبدالقدیر اعوان

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں