Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن 2024: کمشنر اور آر پی او کا جہلم میں آر او آفس اور الیکشن کنٹرول روم کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن 2024: کمشنر اور آر پی او کا جہلم میں آر او آفس اور الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
7 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے آر او آفس جہلم اور مرکزی کنٹرول روم کا جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے دورہ کیا۔

کمشنر اور آر پی او نے پولنگ کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، کمشنر راولپنڈی اور آر پی راولپنڈی کا الیکشن کے حوالے سے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے الیکشنز کےحوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں کمشنر راولپنڈی اور آر پی او راولپنڈی کو بریفننگ دی۔

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے ڈی سی آفس میں قائم کنٹرول روم کا بھی وزٹ کیا، آر پی او راولپنڈی نے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ضلع جہلم میں الیکشن کا پر امن انعقاد اولین ترجیح ہے۔

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے کہا کہ الیکشن کے موقع پر مربوط و موثر سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ہر گاؤں کو صاف ستھرا بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، علیزہ ریحان

7 اپریل, 2026

ماہ رمضان کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے دن کے اوقات میں ہوٹل بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

11 مارچ, 2024

جہلم: لوڈر رکشوں پرسبزی فروٹ فروخت کرنے والوں کا راج، لاؤڈ اسپیکر کا بھی کھلے عام استعمال کیا جانے لگا

18 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

1 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں