Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسمیاتی تبدیلیاں؛ شہریوں میں مختلف اقسام کے وائرسز کا حملہ، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسمیاتی تبدیلیاں؛ شہریوں میں مختلف اقسام کے وائرسز کا حملہ، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسمیاتی تبدیلیاں، شہریوں میں مختلف اقسام کے وائرسز کا حملہ، شہری نزلہ، زکام، بخار، نمونیہ میں مبتلا ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شہریوں کی کثیر تعداد، نزلہ، زکام، نمونیہ، بخار، گلا خراب ، پیٹ درد اور چیسٹ انفیکشن جیسے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

ہسپتالوں میں سانس، نزلہ، زکام، چیسٹ انفیکشن ، پیٹ درد، نمونیہ کے مریض کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، یہ صورتحال بچوں اور بڑی عمر کے افراد کیلئے طبی حوالوں سے بہت زیادہ مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ذیا بیطیس، گردوں اور بلند فشار خون جیسے امراض میں مبتلا افراد کو خصوصی طور پر احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے افراد میں نمونیہ زیادہ پیچیدہ صورت اختیار کر سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کم چکنی غذائیں وبائی بیماریوں سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق

9 جنوری, 2024

رمضان المبارک میں گراں فروشی کا بڑھ جانا غریب اور سفید پوش طبقے کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے، سید خلیل حسین کاظمی

27 فروری, 2026

جماعت اسلامی اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے ، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

6 اکتوبر, 2024

جہلم میں بھی سورج نے آنکھیں دکھانی شروع کر دیں

15 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں