Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گیس لیکیج کی وجہ سے کمرے میں آتشزدگی، ماں اور 4 بچے جھلس گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گیس لیکیج کی وجہ سے کمرے میں آتشزدگی، ماں اور 4 بچے جھلس گئے

عامر کیانی
عامر کیانی
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی ویست کالونی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے ماں اور 4 بچے جھلس گئے، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا، تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، خاتون اور ایک بچی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جہلم کی ویسٹ کالونی میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں اچانک گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ایک ہی کمرے میں سوئی ہوئی 40 سالہ خاتون عطیہ اور اسکے چار بچے جن میں 4 سالہ سیرت، 8 سالہ محمد، 15 سالہ عافیہ اور 10 سالہ مریم شامل ہیں بری طرح جھلس کرزخمی ہوگئے۔

ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا اور آگ پر قابو پالیا گیا، تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کمرے میں گیس ہیٹر لگا ہوا تھا جس سے گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ کی شدت اتنی تیز تھی کہ اس نے کمرے میں سوئے ہوئے تمام افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

زخمیوں میں خاتون اور اسکی ایک چار سالہ بچی کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی

19 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں ون ویلنگ کرنے والے 15 لڑکے گرفتار، شرط کی رقم برآمد

27 جولائی, 2024

کاشت کاروں کیلئے بُری خبر! پنجاب حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا

10 جنوری, 2025

آئیسکو کا بجلی چوروں و نادہندگان کیخلاف آپریشن، بھاری جرمانے،3 ارب سے زائد ریکوری

23 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں