Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا مشین محلہ ماڈل رمضان بازار کا دورہ، سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور تمام ڈیوٹی کو بریف کیا۔

ڈی پی او جہلم نے حکومت پنجاب کے قائم کردہ ماڈل رمضان بازارکا وزٹ کرتے ہوئے تمام افسران کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر اے ڈی سی جی مس صبا ستار ،اے سی جہلم مبین احسن ،ڈی ایس پی صدر اور ڈی ایس پی سٹی بھی ہمراہ تھے۔

انہوں نے رمضان بازار کی سکیورٹی کے پیش نظر ایلیٹ سیکشن کو ہمہ وقت رمضان بازار موجود رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے میٹل ڈیٹیکٹرز اور بیرئرز کا استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فیلڈ افسران کو وقتا فوقتاً تمام ڈیوٹی چیک کرنے اور ڈیوٹی کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بریف کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کو عملی جامہ پہنانا اور شہریوں کو خریداری کی بہترین سہولیات فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ سید خلیل کاظمی

2 اکتوبر, 2023

جہلم: عوامی سہولیات کی بہتری اور شفاف نظام کا قیام ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

11 مئی, 2026

عوامی مقامات پر فائر سیفٹی کے معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

4 فروری, 2026

پنڈدادنخان کا سیاسی کچرا ایک دفعہ پھر ایک جماعت میں اکٹھا ہوگیا ہے، چوہدری فیصل فرید

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں