Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عوامی سہولیات کی بہتری اور شفاف نظام کا قیام ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عوامی سہولیات کی بہتری اور شفاف نظام کا قیام ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی، انتظامی اور عوامی فلاحی منصوبوں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ تمام منصوبے مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

اجلاس کے دوران پلس پروگرام کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور جدید نظام کے نفاذ سے متعلق امور زیر غور آئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بناتے ہوئے اہداف کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں۔

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس کے اجراء اور طریقہ کار پر بھی تفصیلی غور کیا گیا، جبکہ شہریوں کو آسان، شفاف اور تیز رفتار سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے عوامی مشکلات کو کم سے کم کیا جائے۔

اجلاس میں واسا جہلم کے تحت نکاسی آب، سیوریج نظام اور شہری شکایات کے فوری ازالے کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ نکاسی آب کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ بارشوں اور دیگر ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر بیوٹیفکیشن سکیم اور سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ عیدالاضحیٰ کے انتظامات، صفائی، آلائشوں کی بروقت تلفی اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانے پر زور دیا گیا تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آٹھ فروری کو نواز شریف کو وفاق اور پنجاب سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، بلال اظہر کیانی

31 جنوری, 2024

عمران خان کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد

4 ستمبر, 2026

جہلم شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان

15 ستمبر, 2024

جہلم سمیت پنجاب بھر میں سینکڑوں اساتذہ کا ترقی لینے سے انکار

29 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں