Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: این ایچ اے اور موٹروے پولیس جہلم جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی سپیڈ کو کم کروانے کیلئے اقدامات کرے، شہری حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

این ایچ اے اور موٹروے پولیس جہلم جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی سپیڈ کو کم کروانے کیلئے اقدامات کرے، شہری حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور موٹروے پولیس اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے راٹھیاں پل تا چھاؤنی چوک تک سے گزرنے والی جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی سپیڈ کو کم کروانے کیلئے اقدامات کرے، تیز رفتار گاڑیاں حادثات کا باعث بنتی ہیں، انسانی زندگیوں کے لیے ہر وقت خطرات منڈلاتے رہتے ہیں۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس کو چاہیے کہ وہ سمائل انڈسٹریل اسٹیٹ راٹھیاں پل سے چھاؤنی چوک تک اندرون شہر میں گزرنے والی ٹریفک کی سپیڈ کو کم کروانے کے لیے شہر کے داخلی و خارجی مقامات پر کیمرے نصب کرے۔ راٹھیاں تا چھاؤنی چوک تک موٹر وے پولیس وقتاً فوقتاً موجود رہے، بے ہنگم ٹریفک سے ٹریفک کا بلاک رہنا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی بھی معمول بن چکی ہے۔

شہریوں نے کہا کہ این ایچ اے کو چاہیے کہ وہ سڑک کے دونوں اطراف قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کریں تاکہ سڑک پر ٹریفک کو پیش آنے والی مشکلات میں کمی واقع ہوا ور حادثات پر قابو پایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سٹرابری کی کاشت میں غیر معمولی اضافہ، ماہرین کا خوش آئند قرار

3 جولائی, 2025

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن،چار منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار

10 نومبر, 2023

جہلم کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار، ریڑھی بانوں کی حکمرانی، انتظامیہ بے بس

25 جون, 2025

جہلم میں مرغی کا گوشت کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر آسمان سے چھونے لگیں

17 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں