Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپی یونین، جمہوریت اور آزادی اظہار کیلئے پاکستانی عوام کا ساتھ دے، شہباز گل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپی یونین، جمہوریت اور آزادی اظہار کیلئے پاکستانی عوام کا ساتھ دے، شہباز گل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز: یورپین دارالحکومت برسلزمیں تحریک انصاف یورپ نے اپنے لیڈر عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر اسیران کی رہائی کیلئے گزشتہ روز ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پی ٹی آئی بلجیم کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس مظاہرے میں یورپ بھر سے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے اور عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر مشتمل ان کی تصاویر اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔

اس مظاہرے کے مہمان مقرر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل تھے، جنہوں نے عمران خان کی لیڈرشپ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ فسطائیت کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

انہوں نے کہاکہ کہ پاکستان میں خواتین، عام ورکرز اور اوورسیز کو خاص طور پر ڈرایا گیا کہ وہ تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ دیں لیکن آج کا اجتماع اس بات کا گواہ ہے کہ ظالم اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوپارہا۔

انہوں نے زور دے کر کہاکہ پاکستان کے عوام اپنی فوج سمیت تمام اداروں سے محبت کرتے ہیں۔ یہ چند لوگوں کی فسطائی سوچ ہے جو اس محبت میں دراڑ پیدا کر دیتی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے انگریزی زبان میں یورپین قیادت کو مخاطب بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ قانون کی پاسداری، جمہوریت اور فریڈم آف سپیچ کیلئے پاکستانی عوام کا ساتھ دیں۔ انہوں نےکہاکہ کہ ہم پاکستان میں کسی بھی بیرونی قوت کی مداخلت نہیں چاہتے لیکن اس بات کی ضرورت ہے کہ ہر خطے میں انسانی اقدار کے بڑے اصولوں کی پاسداری جاری رہے۔

اپنی گفتگو میں انہوں نے عدلیہ کے ان ججوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا جو سویلین بالادستی کی قانونی حدود کو چیلنج کرنے والی قوتوں کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس مظاہرے میں جن دیگر مقررین نے خطاب کیا ان میں غلام ربانی بابو، میاں شعیب، آصف برلاس، وسیم اختر،روبینہ خان، شیخ الیاس اور فرزانہ خان، قاضی حبیب اللہ اور توقیر بٹر، شیخ خالد پرویز، افضال گوندل اور یاسر قدیر، ناصر میر اور عمران خلیل، غلام حسین کیانی، سے شکیل احمد اور سپین سے فخر عباس شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کاگرینڈ فیملی جشن آزادی، قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک نے شرکت کی دعوت قبول کرلی

6 اگست, 2024

پاکستانی ہائی کمیشن کی ویمبلے سینٹرل مسجد میں نادرا سرجری

4 نومبر, 2023

صادق خان نے تیسری بار مئیر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی، والدین کو خراج تحسین

9 مئی, 2024

پاکستان ہر شعبہ میں خواتین کی ترقی کا پختہ عزم رکھتا ہے، عاصم افتخار احمد

15 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں