Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کاگرینڈ فیملی جشن آزادی، قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک نے شرکت کی دعوت قبول کرلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کاگرینڈ فیملی جشن آزادی، قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک نے شرکت کی دعوت قبول کرلی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فرینکفرٹ: پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام 16 اگست کو گرینڈ فیملی جشن آزادی شیڈول ہے جس میں شرکت کی دعوت قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک نے قبول کرلی۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو فرینکفرٹ میں ہونیوالے گرینڈ فیملی جشن آزادی کے سلسلے میں کلچرل اینڈ میوزیکل شو میں شرکت کے لیے پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی فرینکفرٹ کے اراکین راجہ اظہر کیانی، زاہد چوہدری راجہ ناصر ، راجہ انجم چوہان اور حافظ عمران ضیاء نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک کو پروگرام میں شرکت کی خصوصی دعوت دی ۔

دونوں عہدیداران نے دعوت قبول کرتے ہوئے تنظیم کے پاکستانی کمیونٹی کے لئے ماضی کے پروگراموں کو بھی سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کیلئے امید کی کرن نواز شریف ہیں، ن لیگی رہنما

1 دسمبر, 2023

کینیڈا: ٹورنٹو میں مسلمانوں کے خلاف 3 نفرت انگیز واقعات میں ملوث شخص گرفتار

19 نومبر, 2023

9مئی کو جناح ہاؤس نہیں پاکستان پر حملہ ہوا، امانت حسین مہر

1 نومبر, 2023

برطانیہ میں مقیم خاندان پاکستانی دلہن پر تشدد اور استحصال کا ذمہ دار قرار

21 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں