Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بے تحاشا مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فی صد تک اضافہ کیا جائے، احسان الٰہی شاکر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بے تحاشا مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فی صد تک اضافہ کیا جائے، احسان الٰہی شاکر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: احسان الٰہی شاکر نے کہا کہ بے تحاشا مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فی صد تک اضافہ کیا جائے۔الائونسز کو بھی کافی عرصہ سے نہیں بڑھایا گیا ا ن میں بھی اضافہ کیا جائے۔10جون کوپارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گے۔

پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی صدر احسان الٰہی شاکرنے پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے ایک اہم اورہنگامی اجلاس کے بعد میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کے لیے پاکستان بھرسے تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ 10جون بروزسوموارکوپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے ہوگا۔جہلم سے اساتذہ کاایک بڑاقافلہ پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی صدراحسان الٰہی شاکرکی قیادت میں روانہ ہوگا۔

ان کاکہناتھاکہ بے تحاشامہنگائی نے سرکاری ملازمین کی کمرتوڑدی ہے۔اس لیے اگرمہنگائی کے موجودہ تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم 50فیصدتک اضافہ نہ کیاگیاتوسرکاری ملازمین مہنگائی کامقابلہ نہیں کرپائیں گے۔

ان کامزیدکہناتھاکہ سرکاری ملازمین کوجومیڈیکل الاؤنس، ہاؤس رینٹ الاؤنس اورکنوینس الاؤنس دیے جارہے ہیں وہ بھی بہت کم ہیں اس لیے اب ان میں بھی اضافہ ازحدضروری ہے۔10 جون کوہم اپنے یہ مطالبات لے کرپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں گے۔جہلم سے اساتذہ اوردیگرسرکاری ملازمین بڑی تعدادمیں اس احتجاجی مظاہرہ میں شامل ہوں گے۔

اجلاس میں ان کے ساتھ محمد رفیع، انزک محمود، مبشر عباس شاہد، شاہد سکندر، وقار کاظمی، جواد حسین اور شیرا زمحمود موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی پٹرول کی فروخت اور گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

23 مارچ, 2025

فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار

31 جنوری, 2024

جہلم میں بکریاں چوری کرنے والا چور بکریوں سمیت گرفتار

13 مئی, 2024

ضلع جہلم میں عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے، ڈی آر او سمیع اللہ فاروق

22 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں