Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیل یا ڈھیل؛ جہلم میں پولی تھین بیگز پر لگائی گئی پابندی کے احکامات دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیل یا ڈھیل؛ جہلم میں پولی تھین بیگز پر لگائی گئی پابندی کے احکامات دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ماحولیات کے افسران کی ڈیل یا ڈھیل، پولی تھین بیگز پر لگائی گئی پابندی کے احکامات دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیے، شہرسمیت ضلع بھر کی تمام چھوٹی بڑی دکانوں پر پولی تھین بیگز کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے۔

ان خیالات کا اظہار شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی و شہری تنظیموں کے عمائدین نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ آج تک گورنمنٹ نے جتنے قوانین بنائے ہیں ان پر عملدرآمد نہیں کرواسکی یہی صورتحال ایک مرتبہ پھر پولی تھین بیگز پہ لگائی گئی پابندی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 28 جون گزر جانے کے بعد آج بھی شہرسمیت ضلع بھر میں پولی تھین بیگز کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے اور کسی ایک دکاندار کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہ تو جرمانہ عائد کیا گیا اور نہ ہی کوئی ایف آئی آرسامنے آئی،یہی صورتحال روٹی اور نان کی قیمتوں پر بنائے گئے قانون کی ہورہی ہے گلی محلوں میں دھڑلے سے نان 25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا کوئی نہیں۔

تنظیموں کے عمائدین کا کہنا تھا کہ پولی تھین بیگز کا استعمال ماحول کے لیے تباہ کن ہے اس سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اس لیے اس پر لگائی گئی پابندی پر مکمل عملدرآمد کروایا جانا چاہئے۔

دوسری جانب تنظیموں کے عمائدین نے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا پولی تھین بیگز کے استعمال سے دوررہیں ، جب بھی گھر سے نکلیں اپنے ساتھ کپڑے کا تھیلا ، دودھ کے لئے برتن وغیرہ لازمی ساتھ رکھیں اور دکانداروں کی جانب سے دیئے جانے والے شاپنگ بیگز کو رد کردیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
55%
1 km/h
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 نے منگلا کے قریب دریائے جہلم میں پھنسے 4 افراد کو بچا لیا

25 فروری, 2024

حکومت اقتصادی ترقی اور جدت طرازی کے فروغ کیلئے متوازن پالیسیوں پر کاربند ہے، بلال اظہر کیانی

6 جون, 2026

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

3 مارچ, 2025

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی میں ریلیف، اکثریت کو فائدہ کیوں نہ مل سکا؟

2 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں