Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کی 19 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کی 19 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کی 19 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ ہفتے قبل جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے محلہ مرکزی مسجد کی رہائشی 19 سالہ لڑکی (ر . ج) کو ملزم علی شادی کا جھانسہ دے کر لاہور لے گیا اور وہاں اپنے ساتھی سلیم کی مدد سے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوہاوہ پولیس نے مرکزی ملزم علی کو اس کے ساتھی ملزم سلیم سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم علی نے اپنے ساتھی سلیم کی مدد سے لڑکی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان واقعہ کے بعد روپوش ہو گئے تھے، سائنٹیفک بنیادوں پر ملزمان کو ٹریس کیا گیا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کے ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی۔ ڈی این اے کے لئے سیمپل لاہور لیبارٹری بجھوادیے گئے ہیں۔ ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے، مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
light rain
17° _ 17°
58%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشے منظور

20 فروری, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 196 افراد کی چیکنگ

10 مئی, 2025

جہلم کے ہونہار سپوت چودھری صغیر زمان برطانیہ کے شہر ویلنگٹن کے ڈپٹی میئر منتخب

22 مئی, 2025

جہلم میں اپنی چھت اپنا گھر سکیم کیلئے ڈپٹی کمشنر دفتر میں بھی معلوماتی کاؤنٹر قائم

23 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں