Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے دو نوجوان نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے دو نوجوان نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

عادل چوہدریویب ڈیسک
عادل چوہدری
ویب ڈیسک
19 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ کے دو نوجوان نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو نہر سے نکال لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقہ بڑل (بڑلہ) کے رہائشی عزیر اور فضل ربی نامی دو نوجوان منگلا لہڑی پارک کے قریب نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اور دونوں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میرپور اور پاوندہ واٹر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مشترکہ آپریشن کے بعد دونوں نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں۔

قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن نے دونوں نوجوانوں کی ڈیڈ باڈی ان کے آبائی گاؤں بڑل میں لواحقین کے حوالے کر دیں۔ لاشیں گاؤں پہنچتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

16 جنوری, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 14، ڈیزل 13 روپے 50 پیسے سستاہو گیا

16 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے ڈی ایس پی آفس میں سکیورٹی میٹنگ کا انعقاد

2 ستمبر, 2025

این اے 61 : کرنل (ر) شوکت مرزا نے ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین کا آغاز کردیا

26 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں