Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے گھریلو صارفین کو دن میں صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے گھریلو صارفین کو دن میں صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی نادرن گیس حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔

باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے دسمبر میں گیس کی ضرورت پوری کرنے کیلئے دواضافی ایل این جی کارگوحاصل کر لئے ہیں۔

اضافی ایل این جی سے گھریلو ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی، اضافی ایل این جی سے دسمبرمیں دستیاب گیس 1850 ایم ایم سی ایف ڈی ہو جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس نے سپلائی کا مجوزہ پلان حکومت کو بھجوا دیا۔

سوئی ناردرن گیس حکام کے مطابق دسمبرمیں کسی سیکٹر کو گیس سپلائی بند نہیں کی جائے گی،گھریلوصارفین کو دن میں8گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی، انڈسٹری اور پاور سیکٹر کی مکمل طلب پوری کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
scattered clouds
30° _ 30°
29%
3 m/s
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: مسہ کسوال میں ہوٹل پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
4 نومبر, 2026
جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع
4 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ایجنسی کے فیلڈ مانیٹرنگ افسران کا اجلاس، صفائی کے انتظامات کا جائزہ
4 نومبر, 2026
نیا بازار جہلم کے تاجروں کا اہم اجلاس، نئے صدر کے انتخاب کے لیے 7 نومبر کو الیکشن کرانے کا اعلان
4 نومبر, 2026
جہلم: صنعتی اسٹیٹ میں سہولیات کی بہتری اور جاری کاموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
4 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: مین بازار میں نالوں کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کی خبر پر انتظامیہ حرکت میں آ گئی

12 جولائی, 2025

اسسٹنٹ کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا

27 جنوری, 2026

جہلم میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

24 جون, 2024

جہلم شہر میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا پیدل چلنا مشکل ہو گیا

12 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں