Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شکرگزاری کا اظہار ذہنی صحت کیلئے مفید ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شکرگزاری کا اظہار ذہنی صحت کیلئے مفید ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

الینوئے: ہمیں یہ معلوم ہے کہ شکرگزاری کی عادت خوشی کو بڑھاتی ہے لیکن خاندانوں میں یہ صرف اپنے پیاروں کیلئے شکر گزار ہونا کافی نہیں بلکہ دوسروں کا بھی آپ کیلئے ایسی ہی جذبات کا مظاہری کرنا آپ کیلئے بہتر ذہنہ صحت کا باعث ہوسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف الینوئے کے محققین نے اس سے قبل شادی شدہ جوڑوں کے تعلقات کی حد تک شکر گزاری کے مثبت اثرات کی کھوج کی تھی۔

تاہم نئی تحقیق میں خاندانوں کا احاطہ کیا گیا ہے کہ دوسروں کی جانب سے خود کیلئے بھی شکرمندی یا حوصلہ افزائی کا مظاہرہ والدین اور بچوں کے تعلقات کو بھی بہتر بناتا ہے اور افراد کی ذہنی صحت کو فروغ دے سکتا ہے۔

سرکردہ محقق ایلن بارٹن کا کہنا تھا کہ اس مطالعے میں ہم وسیع تر خاندانی تناظر میں تشکر کے مثبت اثرات کو تلاش کرنا چاہتے تھے اور آیا یہ انفرادی اور رشتے کی فلاح و بہبود اور والدین کے تعلقات  پر فرق ڈالتا ہے یا نہیں۔

اس تحقیق میں 593 والدین کا ڈیٹا شامل کیا گیا جو شادی شدہ تھے اور جن کا کم از کم ایک بچہ 4 سے 17 سال کے درمیان تھا۔

محققین نے بچوں کو عمر کے دو حصوں میں تقسیم کیا – 4 سے 12 اور 13 سے 18۔ ایلن بارٹن نے نوٹ کیا کہ نوجوانوں سے شکرمندی کی توقع کی جاسکتی ہے کیونکہ کہ وہ والدین اور اقارب کے احسان کو زیادہ بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں تاہم تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ چھوٹے بچے بھی شکریہ ادا کر سکتے ہیں تاہم وہ اس کا اظہار مختلف طریقے سے کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فضائی آلودگی اور چھاتی کے کینسر میں تعلق کا انکشاف

27 دسمبر, 2023

کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر

25 اگست, 2024

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ متعارف

19 مارچ, 2024

ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم

12 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں