Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے ضلع جہلم میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اور تحریری احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ 13 سے 15 اگست کے دوران ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

13 سے 15 اگست کے دوران گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول جہلم کے گراؤنڈ میں میوزک نائٹ، ماسکوٹ پریڈ، روایتی کھانے، میجک شو، دستکاری سکول جیسے پروگرام منعقد ہوں گے۔ تمام سرکاری عمارتوں کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ سبز اور سفید رنگ کے برقی قمقموں سے سجایا جائے اور تمام تحصیلوں کے افسران بھرپور جوش کے ساتھ یوم آزادی منائیں گے۔

کبڈی، والی بال، فٹ بال، ہاکی، کرکٹ، فائر ورکس، تعلیمی اداروں میں سیمینارز، میوزیکل کنسرٹ، آتش بازی، کیک کٹنگ کے علاوہ شجر کاری بھی کی جائے گی۔ اس کے تمام اہم مقامات پر چوکوں اور سڑکوں پر جھنڈے، ملی نغمے اور قومی گیت لگائے جائیں گے۔ 14 اگست 2024 یوم آزادی کی مرکزی تقریب و پرچم کشائی تبلیغ السلام ہائی سکول میں منعقد ہوگی۔

ایک ہی وقت میں ضلع کے تمام سکولوں، کالجوں اورسرکاری دفاتر میں پرچم کشائی کی جائے گی اور قومی ترانے کے ساتھ ساتھ شہدائے پاکستان اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دُعا بھی کی جائے گی۔ضلع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پودے بھی لگائے جائیں گے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی کے موقع امن وامان برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں۔ جشن آزادی کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے۔ ٹریفک پلان اور ٹریفک مینجمنٹ کی حکمت عملی اپنائی جائے۔

انہوں نے ڈی او ریسکیو 1122 کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈز اور سول ڈیفنس کوالرٹ رکھا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
overcast clouds
28° _ 28°
33%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کا اعزاز؛ ڈپٹی کمشنر چوہدری شاہد عمران مارتھ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

15 اگست, 2025

عید الفطر؛ شہری اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو یاد کرنے کے لیے قبرستانوں میں پہنچنے لگے

8 اپریل, 2024

دینہ کے مدرسے میں کئی طلباء سے بدفعلی کا انکشاف، درندہ صفت معلم گرفتار

6 اپریل, 2024

عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تحصیل امن کمیٹی پنڈدادنخان کا اجلاس

22 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں