Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں یوم آزادی کا پروگرام خالد حسین چو ہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی ویلفیئر قونصلر ناصر جنید ، پریس قونصلر محمد صالح تھے۔

تقریب کا آغاز اکرم شہزاد نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور نعت شریف ﷺ کی سعادت عزیز اللہ منگی نے حاصل کی جبکہ نظامت کے فرائض شیخ سیکرٹری یاسر صدیق نے سرانجام دیئے۔

پاکستان کی آزادی کے اس پروگرام میں کشمیر ، سندھ، پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان کے لوگوں نے اپنی اپنی ثقافت کی نمائندگی پیش کی۔ اس کے علاوہ بچوں نے قومی ترانے میں مختلف پہلوؤں کو پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی آزادی کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے ایونٹ میں صدر خالد حسین چودھری ، محمد صالح، محمد زبیر خان، خلیل بونیری، محمد نوید، عرفان افسر اعوان ، ملک محمد عمران رفیق، فراز احمد صدیقی،شبیر مرچنٹ ، مریم ناصر، انوار الحق، عبدالرزاق، نیاز احمد جدون، عاشق خان سواتی، ظفر گوندل، سید حسین شاہ، عمر بلوچ، سجاد عباسی، مقبول احمد ،خادم حسین اور دیگر احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین نے پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا۔

خالد حسین اور عمران رفیق نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
47%
2 km/h
پیر
27 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہزادہ فیصل بن سلمان گورنر مدینہ منورہ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا

13 دسمبر, 2023

مسلم لیگ( ن) دبئی نے امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا

29 جنوری, 2024

پاکستان کے معروف فنکار ملکو رواں ماہ مانچسٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

6 جون, 2024

لندن میں مظلوموں کی مدد کے لیے ایک چیرٹی پروگرام میں قوالی نائٹ کا اہتمام

1 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں