Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور نیدرلینڈز میں ثقافتی و تجارتی تعلقات مزید مستحکم کریں گے، سلجوق مستنصر تارڑ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور نیدرلینڈز میں ثقافتی و تجارتی تعلقات مزید مستحکم کریں گے، سلجوق مستنصر تارڑ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دی ہیگ: دی ہیگ ہالینڈمیں شاندار پاکستان فیسٹیول میلہ 2024کا انعقاد کیا گیا ذاودر پار ک دی ہیگ میں منعقدہ پاکستانی میلہ کمیٹی کے منتظمین سید حسن رضا، کیون ایرک اور سید اعجاز حسین سیفی تھے۔

نیدرلینڈ ز میں پاکستان کے سفیر سلجو ق مستنصر تارڑ نے پاکستان فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ انہوں نےخطاب کرتے ہوئے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اور یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے مبارکباد دی ۔

انہوں نے نیدرلینڈز اور پاکستان کے درمیان دیرینہ ثقافتی تجارتی تعلقات اور اس میں مزید اضافے کا ذکر کیا۔

نظامت کے فرائض سید اعجاز حسین سیفی نے ادا کیے۔ نیدرلینڈز کے تمام شہروں سے پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے بمع فیملی شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید بٹ پیارے، چوہدری فیصل منظور، محمد جاوید اقبال کھوکھر، عبدالباسط خان، ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ جمیل احمد سمیت سیکڑوں کی تعداد میں اوورسیز پاکستانی سری نام کمیونٹی اور نیدرلان کے افراد نے شرکت کی۔

موسیقی کا پروگرام مکی، حفیظ، امان خان اور فرسٹ مین نے پیش کیا اور خوب داد حاصل کی۔

اس موقع پر پاکستانی مصنوعات اور کھانوں کے اسٹالز لگائے گے جہاں سارا دن رش رہا۔ علاوہ ازیں میلے میں والی بال اور رسہ کشی کے مقابلے ہوئے۔

سفیر پاکستان نے سپانسرز پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے چیئرمین محمد ارشد، صدر انور ثاقب، ڈاکٹر اجمل صدیق، چوہدری مشتاق احمد، راجہ عابد، پیر سید طاہر شاہ اقرار چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز ہالینڈ، سماجی شخصیت سارا احمد، راجہ عظیم اور دیگر افراد کو ایورڈز سے نوازا جبکہ کشمیر پیس فورم کے جنرل سیکرٹری راجہ فاروق حیدر کو لائف اچیومنٹ سے نوازا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیا: ’ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں‘، عدالت کا پولیس، سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم

8 جولائی, 2024

نبی کریمﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں، علمائے کرام، کیتھلے میں میلاد النبیﷺ کانفرنس

11 ستمبر, 2024

مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے جیتے گی، چوہدری علی شرافت

6 فروری, 2024

پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا میں “ایک شام پاکستانی ثقافت کے نام “سے تقریب ،پاکستانی اور سپانش کمیونٹی کی شرکت

26 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں