Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نوجوان نسل کو اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام کی سیرت اور عظمت سے روشناس کرانا ہوگا، علمائے کرام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نوجوان نسل کو اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام کی سیرت اور عظمت سے روشناس کرانا ہوگا، علمائے کرام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیتھلے: مرکزی جامع مسجد کیتھلے میں مسلم ایسوسی ایشن کیتھلے کے زیر اہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس منعقد کی گئی الحاج شوکت میرپوری کی زیر صدارت ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان اور برطانیہ کے جید علماء کرام نے شرکت کی۔

مفتی محمد خورشید عالم صابری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؓ اور نبی ﷺ کے خانوادہ نے دین محمدی کو تحریف یزیدیت سے بچایا۔ امام حسین ؓنے اعلیٰ دینی اقدار کی پاسبانی، اہداف ِ اسلامی کے حصول کیلئے شہادت کو معراج عطا فرمائی اور یزید کی ہر خواہش کو ٹھکرا کر دنیا پر واضح کر دیا کہ خاصانِ الٰہی کسی دور میں اور کسی مقام پر بھی یزیدیت و آمریت اور استعماریت کے سامنے ہر گز نہیں جھکتے باطل ظاہری طور پر کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو جب امام حسینؓ کی سیرت ، زندگی آپؓ کی تعلیمات اور اسوہ سامنے رکھا جاتا ہے تو بڑے سے بڑا باطل بھاگ جاتا ہے اور حق کو اللہ پاک فتح فرماتا ہے۔ یزید رہتی دنیا تک ہمیشہ کیلئے مفتوح اور مفرور ہو گیا اور امام حسین ؓکا نام ہمیشہ کیلئے زندہ جاوید رہے گا۔

مسلم ایوسی ایشن کیتھلے کے صدرالحاج شوکت میرپوری نے فلسفہ شہادت امام حسینؓ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شہادت امام حسینؓ سے ہمیں مظلوم کا ساتھ دینے اور حق کے ساتھ کھڑے ہوکر ظالم اور باطل طاغوتی طاقتوں کے سامنے سینہ سپر ہونے کا درس ملتا ہے۔

علامہ مفتی محمد اسلم خان نقشبندی صدر سنی علماء مشائخ کونسل میرپور آزادکشمیر نے کہا کہ دنیا بھرمیں اٹھنے والی آزادی اور حریت کی تحریکیں ساری کی ساری امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کے افکار تازہ سے ہی خیرات لے کر ہی وقوع پذیر ہوتی ہیں اور ظلم اور جبر کے خلاف اٹھنا اور اس کے خلاف مزاحمت کرنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کا اُسوہ ہے۔

علامہ مفتی محمد اسلم بندیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام کی سیرت اور عظمت سے روشناس کرانا ہو گا تاکہ آنے والے فتنوں سے محفوظ رہیں۔

کانفرنس سے علامہ مفتی طیب نقشبندی،علامہ نواز بشیر جلالی ،علامہ قدیر احمد زاہدی ،علامہ مقصود احمد طاہر ،علامہ امام اظہر ،پیر سید محمد کامل ،شیخ امام زبیر ،الحاج ظفر اقبال جماعتی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذکر شہدائے کربلا کرنا سنت نبوی ہے محبت اہل بیت اطہار علیہم السلام قرآن کریم، احادیث نبوی، عمل صحابہ کرام اور تعلیمات فقہاء سے ثابت ہے محبت اہل بیت کے بغیر ایمان کامل نہیں ہو سکتا آخر میں امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایلون مسک خطرناک ترین انسان، اسکاٹش رہنما نے سخت وارننگ جاری کردی

10 جنوری, 2025

اسرائیل کے جرائم دنیا کے سامنے عیاں ہیں، آصف نسیم راٹھور

26 اکتوبر, 2023

یومِ یکجہتیِ جموں و کشمیرکے حوالے سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں تقریب کا انعقاد

6 فروری, 2024

بانی پاکستان کے فرمودات اور شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہئے، ایاز خان

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں