Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی کا رنگا رنگ پروگرام، شہری پروگرام سے جھوم اٹھے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی کا رنگا رنگ پروگرام، شہری پروگرام سے جھوم اٹھے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی کا رنگا رنگ پروگرام، ڈی سی جہلم سمیت ضلعی افسران اور شہریوں کی بھر پور شرکت، قومی نغمے، ترانے، شاندار آتش بازی،، شہری پروگرام سے جھوم اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پنجاب حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی میلہ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ میلہ کے پہلے دن شام کو میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے معروف گلوکاروں نے قومی نغمے، ترانے پیش کئے میلے میں ہزاروں کی تعداد میں شہری فیملیوں کے ساتھ میلہ دیکھنے پہنچ گئے ضلع جہلم کی تاریخ میں کسی بھی جشن آزادی پر یہ سب سے بڑا پروگرام بن گیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سمیت اعلی انتظامی افسران کی فیملیوں سمیت شرکت نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے۔ رات 12 بجے ہی جشن آزادی کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ شہریوں نے پروگرام اور آتش بازی کو خوب سراہا۔ اس موقع پر ضلعی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں سب بڑا آزادی میلہ ضلع جہلم میں منعقد کیا گیا ہے جس کا مقصد نہ صرف جشن آزادی کو منانا بلکہ شہریوں کو ایک بھر پور تفریح فراہم کرنا ہے۔ یہ میلہ پانچ دن جاری رہے گا جس میں بچوں کے لئے جھولے، کھانے پینے کی اشیا، میجک شو سمیت دیگر پروگرام منعقد ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کمشنر انجینئر عامر خٹک کا دارالعرفان منارہ کا دورہ، تربیتی نظام اور تعلیمی ماڈل کو سراہا

22 جون, 2025

سوزوکی کلٹس کی قیمت ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد کتنی ہو گئی ؟ بڑی خبر

14 دسمبر, 2024

جہلم میں کھلے سگریٹ اور نسوار کی مبینہ کھلے عام فروخت، شہریوں میں تشویش

12 جولائی, 2026

للِہ جہلم روڈ کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں، چوہدری فرخ الطاف کا وزیراعظم کو خط

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں