Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے زہریلی سپرے کر کے محنت کش کی فصل تباہ کر دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے زہریلی سپرے کر کے محنت کش کی فصل تباہ کر دی

عامر کیانی
عامر کیانی
22 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں ظلم کی انتہا، مخالفین نے معمولی تلخ کلامی پر زہریلی سپرے کر کے محنت کش کی 9 کنال رقبہ پر کاشت باجرہ کی فصل تباہ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں سگھر پور میں محنت کش محمد اختر نے 9 کنال رقبہ ٹھیکہ پر لے کر باجرے کی فصل کاشت کر رکھی تھی جس پر مخالفین نے رات کی تاریکی میں زہریلی سپرے کر کے ساری فصل تباہ کر دی۔

متاثرہ محنت کش محمد اختر سکنہ بھابھانوالہ کا کہنا تھا کہ مجھے علی الصبح اطلاح ملی کہ تمہاری باجرے کی فصل تو ختم ہو چکی ہے تاہم میں نے آس پاس کے ڈیرہ جات سے باز پُرس کی تو پتا چلا کہ سگھرپور کے رہائشی ہمایوں ولد امجد، جاوید ولد عنائیت گزشتہ رات میری فصل پر سپرے کرتے رہے تھے۔

متاثرہ محنت کش کا کہنا ہے کہ اس بارے ہمایوں اور جاوید سے بات کی تو انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تو فصل ختم کی ہے اگر تم جگہ کی طرف گئے تو تم بھی نہیں بچو گے تاہم میں نے تھانہ جلالپورشریف میں تحریری درخواست دے دی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے محنت کش کو داد رسی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے باضابطہ کارروائی شروع کردی ہے۔

انہوں نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محرم الحرام؛ ڈی پی او جہلم کا تھانہ سوہاوہ، پولیس خدمت مرکز سوہاوہ اور تھانہ ڈومیلی کا دورہ

6 جولائی, 2024

جہلم میں معمولی بارش نے میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

10 جولائی, 2024

بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں کی تعداد میں بڑی کمی

6 مارچ, 2024

فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

5 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں