Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یو اے ای نے ویزہ ایمنسٹی سکیم سے متعلق وضاحت جاری کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یو اے ای نے ویزہ ایمنسٹی سکیم سے متعلق وضاحت جاری کردی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی رہائشی حیثیت درستگی کے لیے متعارف کرائی جانے والی ویزہ ایمنسٹی سے متعلق مزید وضاحت جاری کردی۔

اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی، سٹیزن شپ، کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی (ICP) نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان لوگوں کے خلاف کوئی پابندی نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی جرمانہ عائد کیا جائے گا جو دو ماہ کی عام معافی کی مدت کا فائدہ اٹھائیں گے جو یکم ستمبر بروز اتوار سے شروع ہوگی۔

آئی سی پی نے یہ بھی واضح کیا کہ ایمنسٹی پروگرام تمام قسم کے ویزوں کا احاطہ کرتا ہے جن میں سیاحتی اور معیاد ختم ہونے والے رہائشی ویزے بھی شامل ہیں، وہ لوگ جو بغیر کسی دستاویزات کے حامل والدین کے ہاں پیدا ہوئے تھے وہ بھی سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اپنی حیثیت کو درست کرسکتے ہیں، یہ ان لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے جو متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں یا تو اپنی رہائش کی حیثیت کو باقاعدہ بنائیں یا جرمانے کے بغیر ملک چھوڑ دیں، ملک سے جانے والوں سے زائد قیام پر جرمانہ یا ایگزٹ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

بتایا گیا ہے کہ 2007ء کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت کا یہ چوتھا عام معافی پروگرام ہوگا، اس حوالے سے آخری سکیم چھ سال پہلے آئی تھی جو ابتدائی طور پر یکم اگست 2018ء کو شروع ہوئی اور 31 اکتوبر 2018ء تک 90 دن اس کا اطلاق رہا، تاہم وفاقی حکومت نے ایمنسٹی سکیم کو مزید دو ماہ کے لیے اسی سال 31 دسمبر تک بڑھا دیا تھا تاکہ مزید ریزیڈنسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اپنی حیثیت کو درست کرنے کی اجازت دی جا سکے یا وہ بغیر کسی جرمانے کے ملک چھوڑ دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع

20 دسمبر, 2023

امارات میں ملازمت کیلئے غیرملکیوں کے 4 طبی ٹیسٹ لازمی قرار

17 اکتوبر, 2024

ویزہ ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے ہزاروں نوکریوں کی خوشخبری

3 ستمبر, 2024

یورپ جانے والے راستوں پر ایک ہزار سے زائد نامعلوم قبریں دریافت

9 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں