Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیراعلیٰ پنجاب کا کھیوڑہ کے خام گلابی نمک کی برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کھیوڑہ کے خام گلابی نمک کی برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کے لیے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانےکا پلان تیار کرنےکا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب میں معدنیات کے حصول کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے پنک سالٹ خزانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم بھی دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پنک سالٹ کی ایکسپورٹ پر پیشرفت کے لیے جامع پلان طلب کرلیا۔

مریم نواز نےکان کنوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

خیال رہے کہ معدنی نمک کے دنیا میں دوسرے بڑے ذخائر پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستان میں نکلنے والے نمک کو ہمالیائی نمک بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پاکستان میں جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان سے کوہاٹ کے درمیان پہاڑی سلسلے میں ‘جو 300 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر محیط ہے’ پایا جاتا ہے۔

گلابی نمک کے ذخائر کھیوڑہ ، خوشاب اور کالاباغ میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چوہدری تسنیم ناصر کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

20 مئی, 2024

مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

30 جولائی, 2026

عام انتخابات کا پرامن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم

20 دسمبر, 2023

ڈسٹرکٹ بار جہلم نے سماجی خدمات پر چوہدری فرحت کمال ضیاء کو تعریفی شیلڈ سے نوازا

10 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں