Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم کے کارپارکنگ انچارج نے ایمانداری کی مثال قائم کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم کے کارپارکنگ انچارج نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

عامر کیانی
عامر کیانی
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سول ہسپتال کے کارپارکنگ انچارج نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، پارکنگ ایریا سے ملنے والا لیڈیز بیگ پولیس کی مدد سے مالک کے حوالے کردیا گیا، بیگ میں لاکھوں روپے مالیتی طلائی زیورات موجود تھے۔ مالک نے بیگ وصول کرتے ہوئے پولیس اور پارکنگ انچارج کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں جادہ کے رہائشی چوہدری شجاہت منظور کی اہلیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبعی معائنہ کی غرض سے آئی تو خاتون کا اپنا بیگ ہسپتال کی پارکنگ ایریا گم ہوگیا۔ بیگ میں سونے کے زیورات اور دیگر سامان بھی موجود تھا۔

اپنی مدد آپ کے تحت کافی ڈھونڈنے کے بعد خاتون کے شوہر کی جانب سے پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال میں رپورٹ درج کروائی گئی۔ خاتون کا گم ہونے والا بیگ سول ہسپتال کے کار پارکنگ کے انچارچ بدر مجید کو پارکنگ کے ایریا سے مل گیا جس میں لاکھوں روپے کے طلائی زیوارات موجود تھے۔

پولیس خدمت کاونٹر پر رابطہ کرنے کے بعد اصلی مالک کو بلا کر بیگ حوالے کردیا گیا۔ اس موقع پر خاتون اور اسکے شوہر نے پولیس کی جانب سے بروقت ریسپانس دینے اور پارکنگ انچارج کی ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زمینوں کی رجسٹریاں، انتقالات بنوانے والوں کیلئے خوشخبری، سب رجسٹرار کے دفاتر آج کھلے رہیں گے

29 جون, 2024

سوہاوہ میں چوری کرنے والا چور دھر لیا گیا، منشیات فروش بھی گرفتار

28 جون, 2024

مزدوروں کو کم اجرت ادا کرنے والے اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے، شہری حلقے

6 دسمبر, 2024

کار، موٹر سائیکل کے من پسند نمبروں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں