Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، سمندر میں گرنے والا شخص 20 گھنٹے بعد بچالیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، سمندر میں گرنے والا شخص 20 گھنٹے بعد بچالیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویتنام کا ایک باشندہ مال بردار بحری جہاز سے سمندر میں گرنے کے 20 گھنٹے بعد بچالیا گیا۔ مسلسل بیس گھنٹے تیرنے والا یہ شخص تھکن سے چُور تھا۔ ریسکیو ٹیم کو وہ ایک ماہی گیر کشتی سے ملا۔

یہ شخص آسٹریلیا کے ساحل سے آٹھ کلومیٹر دور سمندر میں گرا تھا۔ اس کا والیٹ، شناختی کارڈ اور سگریٹ وغیرہ اُس کے جسم سے بندھے ہوئے تھے۔ وہ ڈبل ڈیلائٹ نامی مال بردار جہاز کے عملے کا رکن تھا۔

جمعرات کی شام وہ نیو کیسل کے نزدیک سمندر میں گرا۔ جمعہ کی دوپہر اُسے ایک ماہی گیر نے اپنی کشتی پر سوار کرلیا۔ خوش قسمتی سے کشتی پر ایک ڈاکٹر تھا جس نے اُسے طبی امداد فراہم کی۔

ڈاکٹر نے نائن نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ یہ شخص تھکن سے چُور تھا۔ جسم سرد پڑنے لگا تھا۔ نبض رُک رُک کر چل رہی تھی۔ کوسٹ گارڈز کا محکمہ اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ وہ حادثاتی طور پر سمندر میں گرا تھا یا جان بوجھ کر۔ اس شخص کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے بھی مدد لی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    11 نومبر, 2024 وقت 5:31 شام

    جسے اللّٰہ رکھے اُسے کون چکھے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
29%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک

25 اکتوبر, 2024

ہم قربانیوں اور تکالیف کے باوجود اپنی فتح تک لڑتے رہیں گے؛ عبوری سربراہ حزب اللہ

30 ستمبر, 2024

خلیجی ملک میں غیر ملکیوں کی جائیداد سے متعلق سخت قوانین متعارف

11 نومبر, 2024

انگلینڈ نسل پرستانہ فساد؛ مسجد سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا

15 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں