Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا سوہاوہ میں چھاپہ، چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادوایات برآمد، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا سوہاوہ میں چھاپہ، چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادوایات برآمد، ملزم گرفتار

عامر کیانییاسر فہمید
عامر کیانی
یاسر فہمید
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/جہلم: صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سوہاوہ کے نواحی علاقہ میانی میں چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادویات کی بھاری مقدار برآمد کر لیں۔ ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ میانی میں صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب خواجہ عمران نذیر نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گھر میں قائم گودام سے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادویات برآمد کر لیں۔

وزیر پنجاب کی خصوصی ٹاسک فورس نے ان ادویات کا سراغ لگایا، عامر نامی ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا جس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

اس موقع پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے بتایا کہ ان ادویات میں راولپنڈی کے ایک سرکاری ہسپتال سے چوری شدہ ادویات شامل ہیں جن کی مالیت تیس لاکھ سے زائد ہے، ان ادویات میں جعلی دوائیاں بھی شامل ہیں۔ جعلی ادویات کو لیب ٹیسٹ کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کی نشاندہی پر اس میں ملوث تمام عناصر کا سراغ لگایا جائے گا جن کے خلاف کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ملزم کے خلاف چالان کر دیا گیا ہے جس کے بعد مقدمات درج کیے جائیں گے اور تفتیش کا دائرہ پنجاب سمیت دوسرے علاقوں تک بھی بڑھایا جائے گا ۔

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے واضح ہدایات ہیں کہ پنجاب میں جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنیوالے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور سرکاری ادویات چوری کر کے بیچنے والوں کو بے نقاب کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی او ہیلتھ جہلم اور ڈی ایس پی سوہاوہ اس معاملہ پر مزید تفتیش کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرین ٹریکٹر پروگرام پنجاب میں زرعی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے، بلال اظہر کیانی، چوہدری فرخ الطاف

14 دسمبر, 2024

پنجاب میں گندم کے کاشتکار مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولرز کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

9 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

9 ستمبر, 2025

شہری بینک لاکر میں 15 برس سے کروڑوں کی اشیا جمع کرتا رہا، جب نکالنے آیا تو لاکر سے کیا نکلا؟

5 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں