Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں قائداعظم محمد علی جناحؒ اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں قائداعظم محمد علی جناحؒ اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

یاسر فہمید
یاسر فہمید
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر دیرنہ لیگی کارکن راجہ جاوید کیانی کی رہائش گاہ پر کیک کاٹا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں لیگی کارکن راجہ جاوید کیانی کی رہائش گاہ پر سادہ اور پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بابائے قوم اور ن لیگ کے قائد کے یوم پیدائش کا کیک کاٹا گیا۔

تقریب میں معززین علاقہ سمیت لیگی کارکنان نے شرکت کی جن میں عمر حمید ،اویس شاہد ، بشارت چوہدری ، نبیل فیاض ،چوہدری جاوید جیدی ،نوید بٹ ، رضوان بٹ اور عندلیب بٹ شامل ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید کیانی نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی جدو جہد سے ایک آزاد ملک پاکستان دیا جس کو میاں محمد نواز شریف ایسا پاکستان بنائیں گے جو پوری دنیا میں مثال بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں میاں محمد نواز شریف کا سپاہی تھا ہوں اور رہوں گا، میاں نواز شریف اور پاکستان کے لیے اپنی جان بھی حاضر ہے۔

راجہ جاوید کیانی نے تقریب میں شریک مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: وزیراعظم آزاد کشمیر سے دانش سکول حویلی منصوبے کے وفد کی ملاقات

8 جولائی, 2026

قتل یا خودکشی؟ سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کے قریب نوجوان کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

4 جون, 2025

سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں 14 اگست کو خصوصی پروگرام منعقد ہو گا

11 اگست, 2025

سوہاوہ میں پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، مسافر سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں