Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میثم عباس نے کہا کہ کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مسیحی برادری کی ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان اور اٹرنل چرچ میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کے موقع پر مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے عظیم دن کرسچن کمیونٹی کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم شمس الرحمٰن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چرچ تقریبات میں پہنچنے پر کرسچن کمیونٹی کے رہنماؤں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا شاندار استقبال کیا۔ تقریبات کے آخر میں کرسمس کیک کاٹے گیا۔

اس موقع پر مسیحی مذہبی رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرسمس کے موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر جہلم اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

10 جولائی, 2026

دینہ پولیس کی متحارب گروپوں کے خلاف فوری کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

18 مارچ, 2025

جہلم کے 6 مرلے مکان کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

25 جنوری, 2024

میونسپل کمیٹی جہلم کا عملہ ٹرالیوں کو سڑک کے درمیان کھڑی کر کے کوڑا کرکٹ ڈالنے لگے

3 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں